German
English
Turkish
French
Italian
Spanish
Russian
Indonesian
Urdu
Arabic
Persian

مخلصانہ و پُرتپاک خُوش آمدید!

!چشمِ ما روشن، دِلِ ما شاد

!اھلا و َ سھلا مرحبا

مفاہمتی تقاضوں کے عین مُطابِق جب باہمی گُفتگُو کو ترجیح دی جانے لگی اور مسیحی مسلم مکالمہ کو رواج ملنے لگا تو اس کا نتیجہ تھا کہ یہ ویب سائٹ بنانے کی فوری ضرورت اہمیت اختیار کر گئی۔ کتاب ”مسلم سوالات، مسیحی جوابات“ کو مرکزی حیثیت حاصل رہی۔ ایسا ہی ہونا تھا کیوں کہ اِس کتاب کے کتنی ہی زبانوں میں دھڑا دھڑ تراجم ہوئے اور پِھر ہاتھوں ہاتھ یہ کتاب مُختلف ممالک اور دنیا کی مُختلف اقوام اور گوناگوں مذاہب کے دِین داروں تک پہنچی اور مقبولِ عام کُتُب میں اِس کا شُمار ہونے لگا۔ افادیتِ عامہ کی خاطر فی الحال ہم نے اِس کے ابتدائی بارہ ابواب آن لائن مہیّا کر دیے ہیں اور ایسا ہوتے ہی مزید کئی سوالات اُٹھے اور ہم تک پہنچنا شُرُوع ہو گئے، اب ایک دنیا کو ہمارے مخلصانہ و دیانتدارانہ جوابات کا انتظار ہے۔ جیسے جیسے وہ سوالات ہم تک پہنچے، اسی ترتیب سے ہم نے انھیں سوالات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ چناں چہ مناسب خیال کرتے ہوئے ان سوالوں کے پیشِ نظر بائیں جانب صفحہ پر چند مزید عنوانات و موضوعات کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سوالات کی ساخت اور جوابات کی بُنت کے سلسلے میں ترتیب کی وہ باقاعدگی تو نظر نہ آئے گی جو مسیحی تعلیم کی کتاب یا دیگر سکول کُتُب کا خاصہ ہے، کہِیں ہمارے طے شدہ پروگرام کہ جسے اپنے تجربات کی روشنی میں ہم نے ترتیب دیا، اس کے تحت آپ کے لیے آسانیاں پیدا کر دی گئی ہیں تا کہ ہمارے مصدقہ جوابوں اور تشریحات سے پورے طور آپ مستفید ہو سکیں۔ تلاش کا الیکٹرانک سسٹم (الیکٹرانک سرچ فنکشن) جو ویب سائٹ کے پہلے صفحہ(ہوم پیج) پر اوپر بائیں ہاتھ موجُود ہے اس کی مدد سے آپ (یُوزرز) ویب سائٹ پر دیے گئے سوالات اور جوابات میں سے ان سوالوں جوابوں کا انتخاب کر سکتے ہیں جن کے بارے میں آپ کچھ جاننا، سمجھنا چاہتے ہیں۔ دی گئی فہرست سے آپ کو اپنے مطلوبہ موضوعات تک جلد رسائی مِل جائے گی۔ مزید یہ بھی آپ کو بتا دیں کہ بائبل مقدّس یا قرآنِ پاک کی آیاتِ مبارکہ کے حوالے سے جن سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں ان اقتباسات و آیات کی مُکمَّل فہرس بھی دے دی گئی ہے تا کہ سارا مواد آپ کو یکجا اور بآسانی مِل جائے۔

 


FREQUENTLY ASKED QUESTIONS


LATEST NEWS

22.06.2016: Vatican Hosts Believers of Many Religions to Consider ‘Recommendations for Conduct’

The Pontifical Council for Interreligious Dialogue (PCID), on the occasion of the fifth anniversary of the document “Christian witness in a multi-religious world: recommendations for conduct,” along with officials from the Roman Curia and the Italian Episcopal Conference, representatives of the World Council of Churches (WCC) and World Evangelical Alliance (WEA), as well as scholars and believers from African traditional religions, Buddhism, Hinduism, Islam, Jainism, Sikhism, Taoism and Tenrikyo, attended a meeting in Rome on Tuesday. The document, published on 28 June 2011, was a joint venture by the PCID, the WCC and WEA, with the participation, in its first phase, of believers belonging to other religions as well.

 

The keynote address by Cardinal Jean-Louis Tauran, president of the PCID, was followed by a video message from Rev. Shanta Premavardhana, currently president of the Seminary Consortium for Urban Pastoral Education, Chicago, USA, and previously a staff member of the WCC, on the history and evolution of the document. Short reports on the implementation of the document were presented by the co-author institutions: Bishop Miguel Àngel Ayuso Guixot for the PCID; Clare Amos and Kyriaki Avtzi for the WCC; and Prof. Thomas K. Johnson for the WEA.

 

“The document through the eyes of religious neighbours” was the title of the first session during which representatives of African traditional religions, Buddhism, Hinduism, Islam, Jainism, Sikhism, Taoism and Tenrikyo, presented briefly their vision of the document.

 

The final session, “Looking forward: responding together to contemporary global realities”, was aimed at agreeing on major points emerging from the Workshop. The duty and right of all believers to witness to his/her faith was reaffirmed, as well as the necessity for mutual respect and interreligious dialogue. This implies the freedom of religion, to be respected by all and guaranteed by the states through laws. The participants encouraged the organisations responsible for the original document to consider how the “spirit” of the document could be extended to enable interreligious discussions on issues such as the ethics of witness and freedom of religion. They expressed their gratitude to the PCID for organising the event and offered their good wishes to the Muslim participants for Ramadan and ‘Id al-Fitr.

Contact us

J. Prof. Dr. T. Specker,
Prof. Dr. Christian W. Troll,

Kolleg Sankt Georgen
Offenbacher Landstr. 224
D-60599 Frankfurt
Mail: fragen[ät]antwortenanmuslime.com

More about the authors?